“If it’s an honest act to endure your wife’s anger, even if it’s only expressed through poetry,” is a pitiful proverb. It gives the message that another aspect of the voyage is struggling with the highs and lows of married life with musical grace. These Urdu husband wife quotes esteem married life, but they also assist in bridging the cultural and linguistic gap so that partners can express their feelings in a universal and meaningful manner.
Our husband wife quotes in Urdu redefine what it means to find the true soul mate. Our collection is intricately designed to haul the essence of love, companionship, and overall togetherness that inextricably binds the lives of a wedded couple. Whether you draw inspiration or simply communicate a variety of feelings, our husband-wife quotes have everything you need.
Dive deep into the ocean of words that find their roots in the glory of Urdu. We defined different sentiments that you will love to experiment with as a spousal journey gets summed up and take a rich configuration. From sad acceptance of the nature of affection, light-hearted recognition of the ‘hell’ your other half can be and cynical moping to sheer joy.
تمھیں پتا ہےمیرے ہاتھ کی لکیروں میں
تمھارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں
اس شور مچاتی دنیا میں
ایک تم ہی سکون کا لمحہ ہو
جو پاک محبّت ہوتی ہے نہ
وہ آب حیات ہوتی ہے
خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے
سنا ہےجی نہیں پاتا کوئی جاں سے بچھڑ جانے کے بعد
اپنی بیوی کو راضی اور خوش رکھو کیونکہ
قیامت کے دن وہ تمہارے حق میں گواہی دے گی۔
محبّت تو بہت چھوٹا سا لفظ ہے
میری تو جان بسی ہے تم میں
غرور کیوں نہ ہو مجھے خود پرکیوں کہ تم صرف اور صرف میرے ہو
تم کو پانے کی تمنا میں گزری ہو ایک جان اور بھی ہوتی تو وہ بھی تمھاری ہوتی
تصور میں، تخلیل میں خوابوں میں، خیالوں میں
میری بیتاب نظروں نے جدھر دیکھا تمہیں دیکھا
شوہر کا تھوڑا احساس کرنا
بیوی کے سارے غم ہلکے کر دیتا ہے
Shohar ka thora ahsaas karna
Biwi k sary ghum halky kar deta hy…
بیوی کا ساتھ، جنت کا احساس ہے۔
Biwi ka sath, Jannat ka ehsaas hey…
شوہر اور بیوی، ایک دوسرے کے لباس ہیں۔
Shohar aur Biwi, Aik dosrey k Libaas hein…
محبت میں حلال رزق، اللہ کی طرف سے آتا ہے۔
Muhabbat men Halaal rizq, ALLAH ki tarf se ata hey…
شوہر، بیوی کے لئے رحمت اور محبت کا سبب بنتا ہے۔
Shohar biwi k liye rehmat aur muhabbat ka sabub banta hey…
یاد کتنا کیا اس بات کا حساب کتاب کون کرے
وہ یاد آتا ہے اور بے حساب آتا ہے
ایک عادت سے بن گئے ہو تم
ایسی عادت جو کبھی نہیں جاتی
اپنی بیوی کے خلاف کسی کو بات
کرنے کا موقع نہ دو کیونکہ باوقار
شخص اپنی بیوی کے وقار اور
عزت نفس کا خود خیال رکھتا ہے
دنیا میں صرف ایک محبت ایسی ہے
جس کو دیکھ کر اللہ خوش ہوتا
ہے وہ بیوی کی خاوند سے اور
خاوند کی بیوی سے محبت ہے
The “Husband Wife Love Quotes in Urdu” expresses the vibrancy and warmth of marital love in its purest form and use the beauty of Urdu language to do so. Urdu literature has for centuries recognized the overpowering strength of love. Therefore, when combined with the love of a husband and wife, the threads of attachment create vibrant tapestries
تیرے حسن کے کیوں نہ ہوں چرچے جاناں
ہماری محبّت کا ہر رنگ تجھ میں سمایا ہے
کوئی نہیں آئیگا میری زندگی میں تیرے سوا
اک موت ہی ہے جس کا ہم وعدہ نہیں کرتے
جیسے دھاگے ہوں تسبی میں
ایسے سانسوں کے درمیان ہو تم
وار دیتا ہے وہ جان مجھ پے
اس قدر لاڈلی ہوں اس کی
جانتے ہو خوشی کسے کہتے ہیں؟
اس انسان سے پیار پانا
جس سے آپ بھی پیار کرتے ہوں
عزت کے رشتے محبّت سے بڑھ کر ہوتے ہیں
Izzat k rishty Muhabbat se bard kar hoty hein..
دل تمھارا ہے ہمیشہ ہی تمھارا ہو گا
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہو گا
شوہر، بیوی کو سمجھنے کا حوصلہ رکھے، تاکہ گھر میں سکون بنا رہے۔
Shohar biwi ko samajny ka hosla rakhy, Ta k ghar men sakoon bana rahy…
دنیا کے سبھی لوگ بہت خوبصورت ہیں بدصورتی
تو ہمارے رویوں اور سوچ میں ہوتی ہے
تیری بانہوں میں، میں نے اپنا گھر پایا
تیرے دل میں، مجھے اپنی محبت ملی۔”
شادی ایک سفر ہے جس میں ہم ایک ساتھ، ہاتھ میں ہاتھ
پیار سے بھرے دلوں کے ساتھ سفر کرتے ہیں۔
محبت صرف ایک لفظ نہیں ہے؛ یہ وہ وعدہ ہے جسے ہم نبھاتے ہیں
جو ہنسی ہم بانٹتے ہیں، اور جس بندھن کو ہم پسند کرتے ہیں۔
ہماری محبت ایک سفر ہے، جس کی کوئی آخری منزل نہیں
بس ایک خوبصورت مہم جوئی ہاتھ میں ہے۔
محبت وہ زبان ہے جو ہمارے دل روانی سے بولتے ہیں، اور ایک
دوسرے کے بازوؤں میں، ہمیں اپنی بہترین گفتگو ملتی ہے۔
زندگی کے رقص میں، تم میرے پسندیدہ ساتھی ہو
اور ہماری محبت سب سے خوبصورت تال ہے۔
آپ کے ساتھ، میں نے سیکھا ہے کہ محبت صرف ایک احساس نہیں ہے
یہ ایک انتخاب ہے جو ہم ہر روز کرتے ہیں۔
آپ وہ محبت ہیں جس کی مجھے کبھی ضرورت نہیں تھی، اور اب جب کہ میرے
پاس آپ ہیں، میں آپ کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔
The poetic lens of Urdu language, “Emotional Quotes on Husband Wife Relationship in Urdu” depict the profound themes and complexities of marital relationship. These quotes cover the whole spectrum of emotions, joys of companionship and troubles meta by married couples. The Urdu literary world, from famous poets to current writers, perfectly outline the contours of the husband-wife bond and serve as a driving force, home comforter and source of reflective wisdom to the couples.
محبّت کرنے والوں میں اور کچھ ہو نہ ہو لیکن ایک بات ہوتی ہے
بے ادب نہیں ہوتےپتھر جیسے سخت نہیں ہوتے
دل دکھاؤ کیسا بھی بد دعا نہیں دیتے
میاں بیوی اپس میں لڑائی تو کر لیتے ہیں
لیکن ایک دوسرے کو دکھی نہیں دیکھ سکتے
لے کر اسکو باہوں میں سوچتے رہے
آگ ہے جہنم کی پھر کیوں ہے مزا جنّت کا
بیوی اپنے شوہر کے معاملےمیں بہت حساس ہوتی ہے
اپنے خاوند کی ذرا ذرا سی توجہ پا کر بہت خوش ہوتی ہے
تم ساتھ رہو تو یہ دنیا حسین لگتی ہے
تم پاس نہ ہو تو یہ دنیا ویران لگتی ہے۔
باپ کے بعد خاوند ہی ہوتا ہے
جو عورت کا خیال رکھتا ہے
لوگوں نے روز کچھ نیا مانگا خدا سے
اک ہم ہی تیرے خیال سے آگے نہیں گئے
The “Husband Wife Islamic Quotes in Urdu” comment on the sweet thread spun by Islamic precepts knows the depth of this divine connection. Quotes revived from the Holy Quran and Hadith focus on respecting, loving, and endearment of spouses. It also issued a reminder to married strangers about their rights to their spouses, relatives, and religion.
اپنی بیوی کا ماتھا چوم کر، اس سےاظہار محبت کرنا
سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ہے
بیوی، گھر کی زینت ہے، شوہر کا سکون ہے
Biwi ghar ki zeenat hy, Shohar ka sakoon hy…
بیوی کا روٹھ جانا سنت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ ہے
اور بیوی کو منا لینا سنت رسول صلی اللہ علیہ وعلی وسلم ہے
بیوی، شوہر کے ساتھ نبھانے میں برکت ہے
بیوی، شوہر کی مددگار اور ہمیشہ کی ساتھی ہے
شوہر، بیوی کے ساتھ ادب اور محبت
سے پیش آئے، تو جنت اسکے قدم چومے گی
شوہر، بیوی کے حق میں عدل و انصاف کا پیکر ہے۔
Shohar, Biwi k haq mein adal-o-insaf ka paikar hy…