There are few poets in the history of Urdu that have made their name in the entire world. Even though Eid poetry and quotes in urdu for friends are merely a combination of different words. But these Urdu poets have used words in such a way that harmonizes the tone of the Urdu language with the soul of the poet. Whether there are a few lines of poetry or some golden word that we termed as quotes in Urdu, all can bless new feelings in humans.
Emotions are the core element of good poetry where the poet reflects his/her inner feelings to the people. You have heard plenty of quotes and poetry where a person shows love, hate, kindness, and even bitterness in the same poetry because it is the overflow of the feelings of the person. Great poets, artists, and writers cannot hold their feelings and thoughts from the world and they cannot express them directly in words. Therefore, poetry is the best way to project the life of a person through a blend of unique Eid Quotes in Urdu and English in a rhythmic way that impresses the friends.
This is the reason poets such as Allama Iqbal, John Alia, etc. are considered great artists in their fields. These poets through their imagination and creative thinking have blessed us with the best poetry in the Urdu language and make a remarkable name in the world.
ہر اک درد کی شدت چھپا ئی جا ئے گی
عید تو آخر عید ہے منا ئی جا ئے گی۔
خوش ہو گیا یہ دل نا اُمید آج
خبر ہو گئی کہ عید ہے آج۔
ڈھلتی عید کے ساتھ خطا ئیں معاف کر دینا
کیا پتا جب پھر عید آئے، ہم نہ ہو ں۔
عید آئی ہے مسرت کی پیا می بن کر
وہ مسرت جو تیری عید سے وابستہ ہے۔
چلو اچھا ہوا عید تنہا ہی گزری
گلے مل کر بچھڑتے تو قیا مت ہو تی۔
اُس سے ملنا تو اُسے عید مبا رک کہنا
یہ بھی کہنا عید مبا رک کر دے۔
دُعا ہے آپ دیکھیں زندگی میں بے شما ر عیدیں
خوشی سے رقص کرتی، مسکراتی بہار عیدیں۔
عید کا دن ہے گلے آج تو مل لے ظا لم
رسم دنیا بھی ہے مو قع بھی ہے دستو ر بھی ہے۔
نہ ہا تھ دیا، نہ گلے ملے، نہ میسر تمہا ری دید ہو ئی
اب تم ہی بتا ؤ یہ قیا مت ہو ئی کی عید ہو ئی۔
اور بڑھ جا تی ہے بھو لی ہو ئی یا دوں کی کسک
عید کا دن تو فقط زخم ہرے کرتا ہے۔
ہر عید پہ ہو جا تا ہے نا راض
میں عید منا ؤں یا یا ر۔
اے زندگی مجھے کچھ مسکراہٹیں اُدھا ر دے دے
عید آنے والی ہے مجھے رسمیں نبھا نی ہیں۔
جن راہو ں سے تم گزرو
اُن راہو ں کو بھی عید مبا رک۔
ڈبہ میں ڈبہ ، ڈبے میں انجکشن
عید والے دن دیکھنا سب لڑکیو ں کے ایکشن۔
زندگی کا حا ل بھی عید جیسا ہو گیا ہے
خوشیا ں بھی سال میں اِک بار دستک دیتی ہیں۔
تیری یا د دے قرضے لیندے نئی
اسا ں عید دا جوڑا کی لینا۔
چا ند کی پہلی دستک پر چا ند مبا رک کہتے ہیں
سب سے پہلے ہم اپ کو عید مبا رک کہتے ہیں۔
تیری دید جس کو نصیب، وہ نصیب قا بل دید ہے
تیرا بو لنا میری زندگی تیرا دیکھنا میری عید ہے۔
جو نہی دیکھا ہم نے عید کا چا ند
آنکھ نم کر گیا بچھڑے ہو ئے لو گو ں کا خیا ل۔
Eid ul Fitr is a great day for family and friends in the Islamic world. A few days after Ramadan finishes, there is this three-day festival. It is the biggest, happiest Islamic holiday. So Share your feelings with family and friends by express Eid Quotes in Urdu and English.
اِس عید پر بھی نہ مِل سکے تو کیا ہوا دوستو
جذبو ں میں خلو ص ہو تو عیدیں ہزار ہیں۔
پا بندیا ں لگا رکھی ہیں دیدار پر
شرط یہ ہے کہ پہلے عیدی دو۔
تیرے دید کے بغیر کیسی عید
ہم نہیں منا سکتے ایسے عید۔
اب کے بار عید پر طلب تحفو ں کی نہیں
صرف تمہا ری ہے۔
عید کا چا ند فلک پر نظر آیا جس دم
میری پلکو ں پہ ستا رے تھے تیری یا دوں کے۔
شا ید تم آؤ میں نے اسی انتظار میں
اب کے برس کی عید بھی تنہا گزار دی۔
عیدیں تو آتی ہیں چلی جا تی ہیں یہ رسم پرانی ہے
آپ تو آج بھی کیے بیٹھے ہو ارادہ دل جلا نے کا۔
دیس میں نکلا ہو گا کہیں عید کا چا ند
پردیس میں آنکھیں کئی نم ہونگی۔
صا حبِ عقل ہیں آپ اک مسئلہ تو بتا ئیے
رُخِ یا ر نہیں دیکھا، کیا میری عید ہو گئی؟
وہ بڑے لو گ تھے صا حب
چھو ٹی عید پر کیسے آتے۔
سال بھر عید کا رستہ نہیں دیکھا جا تا
وہ گلے مجھ سے کسی اور بہا نے لگ جا ئے۔
اب خدا جا نے کہا ں اُن کے ٹھکا نے ہیں
جو میرے ساتھ کبھی عید کیا کرتے تھے۔
مدت ہو ئی ہم نے عید نہیں منا ئی
اِس بار عید کا چا ند بن کر آ جا ؤ۔
کیا ان کی بھی عید ہو گی
جو یا ر گنوا کر بیٹھے ہیں۔
بس کچھ تصویریں بنا نا ہو تی ہیں
ورنہ سنور کر عیدیں اب کو ن منا تا ہے۔
عید کے دن جب بھی قریب دیکھے
میں نے اکژ اُداس غریب دیکھے۔