Looking for beautiful compilation of Hazrat Ali quotes in Urdu that is categorized under various themes highlighting the importance of relationships and emotional well-being.
A huge collection of Hazrat Ali Quotes in Urdu on a variety of topics, including leadership, love, self respect, education, muhabbat, family, parents, husband wife, trust, patience, teacher, rizq, marriage, relationship, money, humanity, success, and loyalty.
Join us in celebrating this special bond by sharing your favorite best lines.
توکل یہ ہے کہ آدمی اپنی قوت اور طا قت سے ہٹ کر
تقدیر الہٰی پر راضی رہے۔
اس انسا ن کو کبھی مت گنوانا جس کے دل میں
تمہا رے لئے عزت، پیا ر اور فکر ہو
کو ئی تم سے روٹھ جا ئے پھر وہی خود تم سے ملنے کو ترسے کبھی مت کھو نا
کیو نکہ وہ تم سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے۔
عقل مند ہے وہ شخص
جو انجا م سوچ کے کام کرے۔
کو ئی تمہا را دل دُکھا ئے تو ناراض مت ہونا کیونکہ قدرت کا قا نون ہے
جس درخت کا پھل زیا دہ میٹھا ہو تا ہے لو گ پتھر بھی اُسی کو مارتے ہیں۔
جب حق پر رہتے ہو ئے تمہا ری مخالفت حد سے بڑھنے لگے
تو سمجھ لو اللہ تمہیں کو ئی مقام دینے والا ہے۔
جو شخص ہمیشہ تمہا ری خوشی چا ہے
اُس کا اُداس ہو نا تمہا رت لئے فکر کی بات ہو نی چا ہیے۔
جسے تقدیر پر یقین ہو تا ہے
وہ اپنے اوپر نازل ہو نے والی مصیبتوں سے نہیں گھبراتا۔
اپنی سوچو ں کو پا نی کے قطروں سے زیادہ شفاف رکھو کیونکہ
جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اُسی طرح سوچو ں سے ایما ن بنتا ہے۔
اخلا ق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینا پڑتی مگر
اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے۔
اچھے لو گو ں کا تمہا ری زندگی میں آنا تمہا ری قسمت ہو تی ہے
اور انہیں سنبھا ل کر رکھنا تمہا را ہُنر۔
اور تمہا ری تقدیر اُتنی دفعہ بدلتی ہے
جتنی دفعہ تم اللہ کے آگے ہا تھ پھیلا تے ہو۔
زیا دہ سوچنا انسا ن کو ختم کر دیتا ہے
بس دُعا کرو اور اللہ پر چھوڑ دو۔
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپکو عزت دے
کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیا دہ خا ص ہو تی ہے۔
اپنے بہترین وقت کو نما ز میں وقف کرو کیونکہ
تمہا رے سب کام تمہا ری نما ز کے بعد قبو ل ہو ں گے۔
اگر دنیا بہترین جگہ ہو تی تو
یہا ں کو ئی بھی روتے ہو ئے پیدا نہ ہو تا۔
حق جہا ں پر بھی ہو وہا ں تک پہنچنے کےلیے
شدید سختیوں میں بھی گُھس جا ؤ۔
کبھی کسی کی اصلا ح کے لیے
اپنے آپ کو مت بگا ڑو۔
پریشانیاں حالا ت سے نہیں
خیا لا ت سے پیدا ہو تی ہیں۔
جب کسی شخص کی عقل کا مل ہو جا تی ہے
تو اس کی گفتگو میں کمی آ جا تی ہے۔